تمہید:
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپیشل ایجوکیشن پنجاب لاہور کے زیر انتظام، محکمہ خصوصی تعلیم کے اداروں میں تین سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کے لیے مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
ادارہ:
سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومت پنجاب
آسامیاں:
- سٹینو گرافر
- سٹیریو ٹائپسٹ
- بیوٹیشن
- انسٹرکٹر رگ / کارپٹ
- انسٹرکٹر ٹیلرنگ
- ہوسٹل سپرنٹنڈنٹ فی میل
- بلائنڈ کین ورکر
- ڈرائنگ ماسٹر
- فزیکل ایجوکیشن ٹیچر
- قاری / قاری ٹیچر
- ووکیشنل ٹیچر
- پروف ریڈر / کمپوزر
- چائلڈ کئیر ورکر
- الیکٹریشن
- ہاؤس مدر
- ڈرائیور
تعلیم و تجربہ کی حدود:
- انٹرمیڈیٹ / گریجوایشن / کمپوٹر ایپلیکیشن / بیوٹیشن کورس / فزیکل ایجوکیشن / میٹرک / ڈرائونگ لائسنس / درس نظامی
- متعلقہ شعبہ میں تجربہ
درخواست دینے کا طریقہ کار:
خواہشمند حضرات پنجاب گورنمنٹ کی ویب سائٹ www.jobs.punjab.gov.pk پر آن لائن درخواستیں مورخہ 03 مارچ 2025ء تک جمع کروا سکتے ہیں۔ ڈاک کے ذریعے یا دستی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی۔